ابنا: ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ ایک گھر میں ہوا ہے 6 بچوں سمیت 10 افراد شہید ہوگئے ہیں دھماکے سے گھر بھی مکمل طور پر تباہ ہوگيا ہے۔......... /169
25 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 292910
عراق کے شہر حلہ میں دہشت گردوں کے بم دھماکے میں 10 افراد شہید ہوگئے ہیں۔